ساٹھ کی دہائی کے میگا اسٹار بینڈ کی یادیں

Your browser doesn’t support HTML5

موسیقی سے محبت کرنے والے کم ہی لوگ ایسے ہوں گے جو 60 کی دہائی کے میوزک بینڈ، بیٹلز سے واقف نہ ہوں۔ روس کے ایک چھوٹے سے قصبے کے رہائشی آندرے سیلیوکو، بیٹلز کے بہت بڑے پرستار ہیں۔ انہوں نے اس گروپ سے منسلک یادگار اشیاء جمع کر کے انہیں ایک چھوٹے سے میوزیم کی شکل دی ہے۔