امریکہ میں اسلامو فوبیا: حقیقت یا افسانہ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں اسلامو فوبیا کے مسئلے پر ایک برطانوی صحافی اروون کندنانی نے ’’دی مسلمز آر کمنگ‘‘ کے نام سے کتاب تحریر کی ہے۔ کتاب میں امریکہ کی خارجہ اور داخلی پالیسی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ کتاب نے مختلف حلقوں میں ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ مزید جانئے اس رپورٹ میں۔