وردہ خلیل
Multimedia Journalist , TV Reporter & Digital Producer for Voice of America Urdu News and is based in Washington DC. Follow Vardha on Twitter and Facebook
فلم میں بھارت کے اس اہم ترین مسئلے کو موضوع بنایا گیا ہے جس میں بھارت کی زیادہ تر آبادی میں بیت الخلاء کے استعمال کی سہولت نہ ہونا ہے۔
یہ گانا ریلیز ہونے سے نہ صرف پورٹوریکو کی سیاحت میں 40 فی صد تک اضافہ ہوا ہے بلکہ سیاح اس پاس ماندہ علاقے لاپرلا کو دیکھنے بھی جا رہے ہیں جہاں اس گانے کو فلمایا گیا تھا۔
امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر باسٹن سے تعلق رکھنے والے سرجن عادل حیدر کو ٹراما سے متاثر مریضوں کی خدمات کے نتیجے میں ایک اہم اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ جسے آئیلس میڈل آف آنر کہا جاتا ہے۔
سارہ ہیریسن کے ڈیزائن کئے گئے گوگل ڈوڈل میں مختلف رنگ و نسل اور مذاہب کے بچوں کو گلے میں بازو ڈالے دکھایا گیا ہے۔ اس ڈوڈل کو ۔۔ پر امن مستقبل۔۔ کا نام دیا گیا ہے۔
اوسکر تقریب میں اداکارہ ویولا ڈیوس نے بہترین معاون اداکارہ اور مہر علی نے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ حاصل کیا۔ مہر نے ’مون لائٹ ‘میں میامی کے ایک متوسط علاقے سے تعلق رکھنے والے ڈرگ ڈیلر، جون کا کرار نبھایا ہے۔ وہ ایک ایسے بچے کی پرورش کرتا ہے جس سے اس کی نشے کی عادی ماں لا تعلقی اختیار کر لیتی ہے
جنید جمشید کے ساتھ اپنے میوزک کیرئیر کا آغاز کرنے والے سلمان احمد نے اپنے دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر انہی کا گایا ہوا گانا ’’ یہ شام پھر نہیں آئے گی‘‘ ان کے نام کر دیا۔
واشنگٹن ڈی سی میں سانحۂ پشاور میں ہلاک ہونے والے طلبہ اور اساتذہ کی یاد میں شمعیں جلا کر مظاہرہ کیا گیا۔
دہشت گردوں کے ہاتھوں معصوم زندگیاں گنوا دینے والے پشاور آرمی پبلک اسکول کے طلبہ اور اساتذہ کے لواحقین اور سانحے پر سوگوار پاکستانی قوم سے اظہارِ یک جہتی کے لیے امریکی دارالحکومت میں مظاہرہ۔۔
امریکہ میں اسلامو فوبیا کے مسئلے پر ایک برطانوی صحافی اروون کندنانی نے ’’دی مسلمز آر کمنگ‘‘ کے نام سے کتاب تحریر کی ہے۔ کتاب میں امریکہ کی خارجہ اور داخلی پالیسی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ کتاب نے مختلف حلقوں میں ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ مزید جانئے اس رپورٹ میں۔
دوہزار چودہ کا پیٹر مکلئیر ایوارڈ عا صمہ شیرازی کے نام
اس بد بودار پودے کی لمبائی چھ سے دس فٹ تک ہوتی ہے۔ کھلنے کے بعد اس پھول میں سے ایک مردہ جانور جیسی بدبو آنے لگتی ہے
بیوٹی ایکسپرٹ کے مطابق، گھونگھے کے منہ سے نکلنے والا مادہ چہرے کے لئے انتہائی مفید ہے، جو چہرے کی کھردری اسکن کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے
اس حقیقت سے اختلاف نہیں کہ جس وقت ن لیگ پاکستان کی باگ ڈور سنبھال رہی ہے، پاکستان توانائی، معاشی اور سکیورٹی کے حوالے سے اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ کیا نئی حکومت ان مسائل کے حوالے سے عوام کو مطمئن کر پائے گی؟
عوام کا جھکاؤ کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب ہو لیکن یہ الیکشن حقیقت میں پاکستان کے لیے تاریخی الیکشن ثابت ہوں گے۔
پاکستان اور بھارت اپنے ملک میں ہونے والے دہشت گردی میں ایک دوسرے کی حکومت کے ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے آئے ہیں۔ پاکستان میں دہشت گرد قرار دئے جانے والے سربجیت کی موت پر بھارت کی جانب سے غیر معمولی ردعمل ان الزامات کو جواز پیش کر رہا ہے
نوجوانوں کی جمہوریت سے ناراضگی میرے لیے کوئی حیرت کی بات نہیں تھی لیکن اس بات پر حیرت ہوئی کہ پاکستانی نوجوان شریعت کا نفاز کس طرح چاہ سکتے ہیں جب نوجوانوں کی بڑی تعداد مغربی تہذیب کو اپنانے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہے۔
اگرسپریم کورٹ میں بھی یہ ثابت ہو گیا کہ حسین حقانی نے ہی یہ خط تحریر کیا ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس میمو میں کیے جانے والے مطالبے سے حسین حقانی کو بحیثیت سفیر کیا فائدہ پہنچ سکتا تھا؟
لاہور کی مال روڈ پر بھاگتے ہوئے ٹھوکر لگنے سے گر گئی جس سے میرے ہاتھ چھل گئے تھے۔ لیکن زخموں کی پرواہ کیے بغیر پھر سے بھاگنا شروع کر دیا کیونکہ اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔
مزید لوڈ کریں