ایڈیسن نے بلب ہی نہیں بہت کچھ ایجاد کیا

Your browser doesn’t support HTML5

تھامس ایڈیسن کی شہرت بیشتر بلب کی ایجاد کے لیے ہے لیکن تھامس ایڈسن کی ایجادیں ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔ ان میں سے چند نے تو آج کے جدید دور کے گیجٹس کی بنیاد رکھی۔ ایڈیسن کی کہانی جانتے ہیں آعیزہ عرفان کی زبانی۔