سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ: 'ہزاروں کی سگریٹ پئیں گے تو گھر کیسے چلائیں گے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں سگریٹ پر عائد ہونے والے حالیہ ٹیکس نے تمباکو نوشی کرنے والوں اور طبی ماہرین دونوں ہی کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ سگریٹ پینے والوں کا مسئلہ یہ ہے کہ بڑھتی قیمتوں کے باعث ان کی جیب پر سگریٹ کی ڈبی بھاری پڑ رہی ہے جبکہ ماہرین کا خیال ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے اس مضرِ صحت عادت میں مبتلا افراد غیر معیاری تمباکو کی جانب راغب ہوں گے جو صحت کے لیے مزید مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔