بھارتی کشمیر میں سیاحت کی رونقیں بحال
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاحت پھر سے بحال ہو رہی ہے۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد ہونے والی کشیدگی اور پھر کرونا کی عالمی وبا نے یہاں سیاحت کو کافی نقصان پہنچایا تھا۔ لیکن نیا سال سیاحوں کو دوبارہ کشمیر کی وادیوں میں لے آیا ہے۔ مزید تفصیلات دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔