ہاتھ سے بنائی گئی ٹوپی کے بغیر تہوار نامکمل
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان کے پشتون قبائل کے لوگ ہر خوشی کے موقع پر کشیدہ کاری والی ٹوپی اور چھ سے آٹھ میٹر کی لُنگی پہننا پسند کرتے ہیں۔ عام مارکیٹ میں ان ٹوپیوں کی قیمت پانچ سو سے 15 ہزار تک ہوتی ہے۔ اس حوالے سے کوئٹہ سے مرتضی زہری کی ڈیجیٹل رپورٹ