پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی
Your browser doesn’t support HTML5
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی سالانہ کرپشن انڈیکس رپورٹ کے مطابق دنیا کے اکثر ممالک میں کرپشن کی صورتحال میں بہتری نہیں آئی اور پاکستان ان ملکوں میں شامل ہے جن کا سکور نیچے گیا ہے یعنی بدعنوانی بڑھی ہے۔ دیکھئے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے عادل گیلانی سے گفتگو۔