چمن سرحد بندش سے ٹرانسپورٹرز متاثر؛ 'چند روز میں کروڑوں کا نقصان ہوا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان کے شہر چمن میں مزدوروں اور تاجروں کی جانب سے لگ بھگ تین ماہ سے دھرنا جاری ہے جس سے ٹرانسپورٹرز شدید متاثر ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر آمدو رفت لے لیے پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دینے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ تاجروں کے دھرنے کے بارے میں بلوچستان حکومت اور ٹرانسپورٹ مالکان کا کیا کہنا ہے؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔