ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد: مارا لاگو کی صورتِ حال

Your browser doesn’t support HTML5

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد کیے جانے کے بعد کہا جا رہا ہے کہ وہ منگل کے روز خود کو پولیس کے حوالے کر دیں گے۔ نیویارک روانگی سے قبل مارا لاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر کے باہر کیا صورت حال ہے، پام بیچ فلوریڈا سے بتا رہے ہیں دانیال حسن۔