خفیہ دستاویزات رکھنے کا الزام: کیا ٹرمپ کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں حال ہی میں 'ایف بی آئی' نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کی تلاشی کے دوران ایسی خفیہ سرکاری دستاویزات ضبط کی تھیں جو حکام کے مطابق سابق صدر اپنے پاس رکھنے کے مجاز نہیں تھے۔ اس کارروائی سے متعلق انکشافات اور جوابی الزامات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

Original Intro:

امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ پر چھاپے اور وہاں سے برآمد ہونے والے حساس دستاویزات کی تفصیل عام کرنے کے بعد امریکہ بھی ایسے جمہوری ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جہاں سابق رہنماوں کے خلاف تحقیقات ہوتی ہیں

سابق صدر ٹرمپ کےخلاف عدالتی کارروائی سے متعلق دستاویزات کی تفصیل کو عامکرنے سے سابق صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاوس سے حساس دستاویزات لے جانے کے بارے میں ممکنہ طور پر مجرمانہ تحقیقات کے معاملے پر عام لوگوں کی توجہ مرکوز ہوئی ہے۔ امریکہ بھی ایسے دوسرے جمہوری ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جہاں سابق رہنماوں کے خلاف تحقیقات ہوتی ہیں