صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب اور اتوار کے روز وہاں ہونے والی کانفرنس کے بارے میں جس میں عرب اور مسلمان ملکوں کے درجنوں سربراہ شریک ہونگے وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں عرب نیوز جدہ کے ڈ پٹی منیجنگ ایڈیٹر سراج وہاب، ممتاز اسلامک اسکالر زاہد بخاری، تجزیہ کار عارف انصار اور پاکستان کے ممتاز دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ جنرل طلعت مسعود سے میزبان قمر عباس جعفری نے گفتگو کی۔
اس کانفرنس میں دیگر اسلامی ملکوں کے ساتھ پاکستان بھی شرکت کررہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
اس کانفرنس کا مقصد پرتشدد انتہاپسندی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹے کے لیے اقدامات پر غور کرنا ہے۔
صدر ٹرمپ کے پہلے غیر ملکی دورے کے آغاز کے لئے سعودی عرب کے انتخاب اور امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں نئی گرمجوشی کا ذ کر کرتے ہوےٴ سراج وہاب نے کہا۔۔۔۔
Your browser doesn’t support HTML5