عراق جنگ کے 20 سال؛ اب حالات کیسے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے 20 برس قبل عراق میں ایک طویل جنگ لڑی اور اب دو دہائیاں گزز جانے کے باوجود عراق میں مقامی حکام کی مدد کے لیے کچھ امریکی فوجی دستے موجود ہیں۔ اس جنگ میں عراق اور امریکہ نے کیا نقصانات اٹھائے اور اب عراق کے حالات کیسے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔