بچھڑے بھائی کی پاکستان آمد: 'اتنی خوشی تو عید پر بھی نہیں ہوتی'

Your browser doesn’t support HTML5

کچھ عرصہ قبل ہم نے آپ کی ملاقات تقسیم ہند کے وقت بچھڑنے اور پھر74 برس بعد ملنے والے دو بھائیوں سیکا خان اور محمد صدیق سے کروائی تھی۔ ان دونوں کی یہ سرسری ملاقات کرتاپور راہداری پر ہوئی تھی۔ لیکن بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ویزے کے اجرا کے بعد اب محمد حبیب عرف سیکا خان ہفتے کو واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر کیا ماحول تھا بتا رہے ہیں نوید نسیم اس رپورٹ میں۔