پاکستان: شہریت سے محروم بچوں کے خوابوں کی تعبیر میں 'ب' فارم رکاوٹ
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ کرن جعفر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی خواہش مند ہیں۔ لیکن 'ب' فارم ان کے خوابوں کی تعبیر کی راہ میں رکاوٹ بن کر حائل ہے۔ پاکستان میں ایسے کتنے ہی بچے ہیں جو صرف شناختی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہیں۔ کراچی سے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔