پاکستان میں طلبہ آن لائن کلاسز کے خلاف کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں طلبہ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے دفتر کے باہر آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاج کیا۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ بہت سے طالب علم انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے آن لائن کلاسز نہیں لے سکتے۔ لہٰذا یہ فیصلہ واپس لیا جائے۔ طلبہ کے مزید کیا مطالبات ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں