کیا اربن فارمنگ روایتی کاشت کاری کا متبادل ہوسکتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں پھل اور سبزیاں گھروں میں اُگانے کا رجحان زور پکڑ رہا ہے۔ اس طریقہ کاشت میں زیادہ جگہ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ کیا اربن فارمنگ کا رجحان روایتی کاشت کاری کا متبادل ہو سکتا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔