امریکی صدارتی انتخابات اور شہریوں کے حقوق

ہر چار برس بعد صدارتی انتحابات ہوتے ہیں، جس موقع پر ڈسٹرکٹ آف کو لمبیا سمیت امریکہ کی 50 ریاستوں میں پولنگ ہوتی ہے

امریکہ کے آئین میں شہریوں کےحقوق سے متعلق متعددشقیں موجود ہیں، لیکن ووٹ دینا لازمی ذمہ داری شمار نہیں ہوتی۔

امریکہ میں ہر چار برس بعد صدارتی انتخابات ہوتے ہیں جس موقع پر ڈسٹرکٹ آف کو لمبیا سمیت امریکہ کی 50 ریاستوں میں پولنگ ہوتی ہے۔

آڈیو سننے کے لیے کلک کیجیئے:


Your browser doesn’t support HTML5

امریکی انتخاب کا طریقہ کار