امریکہ کا 239 واں یومِ آزادی

یوم آزادی کے موقع پر واشنگٹن میں آتش بازی کا شاندر مظاہرہ کیا گیا۔

آزادی کے موقع پر صدر براک اوباما اپنی اہلیہ کے ہمراہ لوگوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

ورجینیا میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

واشنگٹن میں ایک میوزکل تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔

ایک خاتون یوم آزادی کے موقع پر خوشی کا اظہار امریکہ کا جھنڈا لہرا کر کر رہی ہے۔

اس مرتبہ یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کو بھی بڑھایا گیا تھا۔