امریکی صدارتی انتخابات: ڈیلیگیٹس کے اعداد و شمار

پارٹی نامزدگی کے لیے درکار کُل ڈیلیگیٹس: ڈیموکریٹس: 2،383؛ ریپبلیکنز: 1،237

ہر امیدوار کے پاس ڈیلیگیٹس کی اندازاً درج ذیل تعداد ہے:


ریپبلیکنز
ڈونالڈ ٹرمپ: 845

ٹیڈ کروز: 559

جان کسیک: 147

ڈیموکریٹس
ہیلری کلنٹن: 1،887

برنی سینڈرز: 1،174


پارٹی نامزدگی کے لیے درکار کُل ڈیلیگیٹس:

ڈیموکریٹس: 2،383

ریپبلیکنز: 1،237

(20 اپریل، 2016ء کی صورت حال کے مطابق)