جو بائیڈن 220 اور ٹرمپ 213 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
Your browser doesn’t support HTML5
مختلف ریاستوں میں پولنگ کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے 220 اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 213 الیکٹورل ووٹ حاصل کر لیے ہیں۔ امریکہ کا صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 الیکٹرز کی حمایت درکار ہوتی ہے۔