بیجنگ اولمپکس میں ٹیکنالوجی کا استعمال اور سائبر حملوں کے خدشات
Your browser doesn’t support HTML5
بیجنگ اولمپکس 2022 میں کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر کے طور پر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ لیکن خدشہ ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے شرکا کے لیے سیکیورٹی اور رازداری کے مسائل کھڑے ہو سکتے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔