ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کیسے ہوئی؟

Your browser doesn’t support HTML5

کینیا پولیس نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کے واقعہ کی تحقیقات اور رپورٹ جلد پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ واقعہ کس طرح پیش آیا؟ اس بارے میں تازہ ترین معلومات کیا ہیں؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے نیروبی میں وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد یوسف سے براہ راست گفتگو۔۔