ع مطابق | 'عورتیں آ کر ہاتھ چوم رہی تھیں کہ شکریہ کسی نے ہماری ضرورت کا احساس کیا'
Your browser doesn’t support HTML5
سیلاب سے متاثرہ خواتین کی بنیادی ضرورت کا احساس کرتے ہوئے 2 پاکستانی طالبات اب تک پندرہ ہزار سے زائد خواتین کو سینیٹری پیڈز فراہم کر چکی ہیں۔ سیلاب زدہ علاقوں میں خواتین کو ماہواری کے دوران کہیں درختوں کے پتے اور کہیں پرانے کپڑے استعمال کرنے پڑ رہے ہیں۔ ان دونوں طالبات سے ملاقات ثمن خان کی رپورٹ میں