عمران خان کو سزا: لوگ کیا کہتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو دو روز میں دو الگ کیسز میں مجموعی طور پر 24 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ بدھ کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ عمران خان کی سزا پر اسلام آباد کے لوگوں کی رائے جانیے اس ویڈیو میں۔