جنگوں میں پلنے والے بچوں کی اشیا کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں جنگوں کے دوران پلنے والے بچوں کی زندگیوں کو قریب سے دکھانے والے شاید واحد میوزیم کی حال ہی میں ایک عارضی نمائش واشنگٹن میں شروع ہوئی ہے۔ یہ میوزیم بوسنیا کی جنگ ختم ہونے کے 20 سال بعد 2017 میں سراجیوو میں قائم کیا گیا تھا۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔