امریکہ میں نوجوان نسل شادی سے کیوں بھاگ رہی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں مسلمانوں کی دوسری بڑی تنظیم اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے حالیہ سالانہ کنونشن میں امریکہ میں تبدیل ہوتی خاندانی اقدار کو موضوع بنایا گیا۔ اس سلسلے میں ہیرس پول کی مدد سے ایک سروے بھی کیا گیا۔ اس سروے کے نتائج بتا رہی ہیں آعیزہ عرفان اس رپورٹ میں