ویکلی ہائی لائٹس | دنیا کے سب سے بڑے میلے دبئی ایکسپو کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: پینڈورا پیپرز میں کئی نامور شخصیات کی آف شور کمپنیوں کا انکشاف، بھارت میں کسانوں کی تحریک کس حال میں ہے؟ دنیا کے سب سے بڑے میلے دبئی ایکسپو کا آغاز اور بہت کچھ۔