پینڈورا پیپرز: ٹیکس ہیونز کیا ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا بھر میں ایسے بہت سے ملک اور علاقے ہیں جو امیروں کو یہ دعوت دیتی ہیں کہ وہ ٹیکس بچانے کے لیے اپنا پیسہ ان کے ہاں رکھیں۔ حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والے پینڈورا پیپرز میں بھی ان 'ٹیکس ہیونز' کا ذکر ہے۔ یہ ٹیکس ہیون ہیں کیا؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا۔