پاکستانی معیشت کو کن پانچ بڑے مسائل کا سامنا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی وفاقی حکومت آئندہ چند روز میں اگلے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے والی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بجٹ عوام کی امنگوں کے مطابق اور ملک کی معاشی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ اس بجٹ میں حکومت کے لیے کیا بڑے چیلنجز ہیں اور پاکستان کی معیشت کو کن بڑے مسائل کا سامنا ہے؟ جانیے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔