عمران خان کی پیشی: سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟

Your browser doesn’t support HTML5

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ آج کی عدالتی کارروائی میں کیا ہوا؟ تفصیلات بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔