فوج کی مدد سے شروع ہونے والا ’گرین پاکستان انیشی ایٹو‘ منصوبہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی حکومت نے فوج کی مدد سے زراعت کا ایک منصوبہ شروع کیا ہے جس پر کام کا آغاز ہو چکا ہے۔ گرین پاکستان انیشی ایٹو پروگرام کی تفصیلات بتا رہے ہیں خانیوال سے ضیاء الرحمٰن۔