چائے کا عالمی دن 'پاکستانی دل کی باتیں چائے پر ہی کرتے ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ہر سال لوگ کروڑوں روپے کی چائے پی جاتے ہیں۔ ملک میں چائے کلچر اتنا عام ہے کہ ہوٹلوں، کیفے میں چائے کے ساتھ گھنٹوں تک بیٹھک لگی رہتی ہے۔ ہماری نمائندہ سدرہ ڈار کراچی میں مختلف چائے خانوں پر گئیں اور لوگوں سے چائے کے بارے میں ان کی رائے جانی۔ ویڈیو دیکھیے۔