لاہور میں کہاں کہاں احتجاج ہو رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور کے مال روڈ پر وقفے وقفے سے احتجاج ہو رہا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم بھی ہوا ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں وائس آف امریکہ کے نمائندے ضیاء الرحمن۔