بلوچستان میں مبینہ جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان میں ریاستی اداروں پر لوگوں کو لاپتا کرنے کے الزامات بڑھ رہے ہیں۔ تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق اگست کے دو ہفتوں میں صوبے بھر سے 31 افراد لاپتا ہوئے جن میں 12 طالب علم ہیں۔ پاکستانی ادارے ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔ مزید تفصیل مرتضیٰ زہری کی اس ویڈیو میں۔