پاکستان میں ترسیلات زر میں کمی، وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بیرونِ ملک مقیم لاکھوں پاکستانی ہر ماہ رقوم پاکستان بھیجتے ہیں۔ لیکن اس سال ترسیلاتِ زر میں کمی آئی ہے۔ پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقوم میں کمی کیوں ہوئی اور اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ بتا رہی ہیں گیتی آرا انیس۔