پاکستان میں زراعت اور ریئل اسٹیٹ سے کم ٹیکس کیوں جمع ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان زرعی ملک ہے لیکن زراعت سے ہر سال صرف 10 ارب روپے ٹیکس جمع ہوتا ہے۔ اسی طرح ریئل اسٹیٹ اور ریٹیل سیکٹر سے جمع ہونے والا ٹیکس بھی بہت کم ہے۔ پاکستان میں ٹیکس کم کیوں جمع ہوتا ہے؟ بتا رہے ہیں محمد ثاقب۔