بھارت: اتر پردیش کے انتخابات اتنے اہم کیوں ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں پیر کو انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس میں 55 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ کہا جاتا ہے کہ بھارت کی مرکزی حکومت کا راستہ یو پی سے ہو کر جاتا ہے۔ 20 فی صد مسلمان آبادی والی اس ریاست میں اس بار نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے جیتنے کے کتنے چانسز ہیں؟ جانیے سمت پانڈے کے اس ایکسپلینر میں۔