واشنگٹن میں کچھ کرکٹ ’لورز‘ نے مقامی ریستورانوں پر بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا بندوبست کر رکھا ہے جہاں نہ صرف روایتی کھانے سے لطف اندوز ہوا جاتا ہے بلکہ چوکوں چھکوں پر ڈھول کی تھاپ پر لوگوں کا جوش بھی دیدنی ہوتا ہے۔
واشنگٹن —
براعظم آسٹریلیا کے ساتھ ’ٹائم زون‘ میں دن رات کے فرق کے باوجود امریکہ میں کرکٹ کے مداح خاص طور پر جنوبی ایشیائی ممالک بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے علاوہ کرکٹ کھیلنے والے یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے بڑے شوق سے ’کرکٹ ورلڈ کپ‘ دیکھ رہے ہیں۔
واشنگٹن میں کچھ کرکٹ ’لورز‘ نے مقامی ریستورانوں پر بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا بندوبست کر رکھا ہے جہاں نہ صرف روایتی کھانے سے لطف اندوز ہوا جاتا ہے بلکہ چوکوں چھکوں پر ڈھول کی تھاپ پر لوگوں کا جوش بھی دیدنی ہوتا ہے۔
دوسرے مرحلے یعنی ’ناک آوٹ راؤنڈ‘ میں سخت مقابلوں کی توقع کے ساتھ یہ جوش و خروش مزید بڑھ گیا ہے۔
مزید تفصیل نیچے دئیے گئے آڈیو لنک میں سنیئے۔۔۔
Your browser doesn’t support HTML5