پیرس: پہلی جنگ عظیم کے اختتام کو 100 سال مکمل

فرانسیسی صدر میکرون پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کے سو سالہ یادگاری دن پر ہونے والی تقریب میں شریک ہیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب پیوٹن مصافحہ کرتے ہوئے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کی اہلیہ اور جرمن چانسلر مرکل

فرانسیی صدر میکرون اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوشی کا ایک انداز

گیارہویں مہینے کے گیارہویں دن کے گیارہویں گھنٹے پر پہلی عالمی جنگ کے اختتام کے ٹھیک 100 برس کے بعد صدر ٹرمپ سمیت دیگر عالمی رہنما آرک ڈی ٹرائمف پر موجود ہیں

تقریب میں ساٹھ سے زائد شریک سربراہوں کا ایک اور انداز

روسی صدر پیوٹن اور کینیڈین ہم منصب ٹروڈو

صدر ٹرمپ، جنگ میں قربانی دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے

صدر ٹرمپ کی آمد اور امریکی پرچیم

فوجی قبرستان میں موجود صدر ٹرمپ

ٹرکی کے صدر طیب اردوان اور ان کی اہلیہ فرانسیسی ہم منصب کے ہمراہ