حکام کے مطابق دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی میں فوجی اڈے کے مرکزی دروازے کے قریب دھماکا کیا جس کے بعد مسلح افراد نے فائرنگ شروع کر دی۔
یمن میں حکام نے بتایا ہے کہ جمعہ کو مشتبہ دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم نو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی میں فوجی اڈے کے مرکزی دروازے کے قریب دھماکا کیا جس کے بعد مسلح افراد نے فائرنگ شروع کر دی۔
اس حملے سے ایک روز قبل ہی یمن کے سکیورٹی عہدیداروں نے کہا تھا کہ ملک کے جنوب میں مشتبہ امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ سے منسلک سات دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
یمن کے جنوبی علاقے القاعدہ کا ایک مضبوط گڑھ تصور کیے جاتے تھے لیکن یمنی فوج نے رواں سال کارروائی کر کے وہاں کا کنڑول سنبھال لیا تھا۔