امریکی نوجوان انتخابی نتائج پر کس طرح اثر انداز ہو سکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے 18 سے 27 برس کی عمر کے درمیان چار کروڑ 10 لاکھ کے قریب نوجوان ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں گے۔ یہ نوجوان نتائج پر کس طرح اثر انداز ہو سکتے ہیں؟ جانیے تجزیہ کاروں کی رائے اس رپورٹ میں۔