دہائیوں پرانی 'زندہ کتابیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پرانی اور نایاب کتابیں معلومات کے ذخیرے سے تو بھرپور ہوتی ہیں لیکن یہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ناپید ہوتی جا رہی ہیں۔ سن 2016 میں کراچی کے راشد اشرف نے 'زندہ کتابوں' کا ایک سلسلہ شروع کیا تھا جس کا مقصد دہائیوں پرانی کتابوں کو قارئین کے لیے پھر سے زندہ کرنا تھا۔ راشد اب تک درجنوں نایاب کتابیں شائع کر چکے ہیں۔ دیکھیے عمیر علوی کی رپورٹ۔