بھارت کشمیر میں ایشیا کی طویل ترین سرنگ کیوں بنا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کی حکومت نے حال ہی میں اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں 14 کلومیٹر سے زائد طویل ذوجیلا سرنگ کی تعمیر شروع کی ہے۔ یہ سرنگ کشمیر اور لداخ کو ملائے گی اور دونوں علاقوں کا فاصلہ سمٹ کر صرف 15 منٹ کا رہ جائے گا۔ ذوجیلا سرنگ بھارت کے لیے دفاعی لحاظ سے بھی اہمیت کی حامل ہے۔ تفصیلات زبیرڈار کی رپورٹ میں۔