امریکن امیگریشن کونسل کے مطابق نئے امریکی شہری انتخابات پر بہت زیادہ اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ ایسا خاص طور پر ان ریاستوں میں ہو سکتا ہے جو کسی بھی پارٹی کے حق میں جا سکتی ہیں اور جہاں تارکین بڑی تعداد میں آباد ہیں۔