نیویارک کی ایک عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کاروباری ریکارڈ میں غلط بیانی کے 34 الزامات عائد کیے ہیں۔ البتہ ٹرمپ نے خود کو بے قصور قرار دیا ہے۔ سابق امریکی صدر پر عائد الزامات کیا ہیں؟ جانیے صباحت ذکریا کی اس ویڈیو میں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کو دیکھنے کے لیے شائقینِ کرکٹ خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ اتوار کو نیویارک کے ایک بار میں بھی روایتی حریفوں کے درمیان ایشیا کپ کے انتہائی اہم مقابلہ دکھانے کے لیے اسکرینز لگائی گئیں۔ اس موقع پر شائقین نے میچ کو کس طرح انجوائے کیا؟ جانیے صباحت زکریا کے اس وی لاگ میں۔
مغربی ممالک کی حمایت یافتہ اشرف غنی کی حکومت ختم ہونے سے پہلے 21-2020 کے مالی سال میں اخراجات کا 75 فی صد ان ساڑھے پانچ ارب ڈالر سے پورا کیا گیا تھا جو غیر ملکی امداد کی میں افغانستان کو ملے تھے۔ لیکن افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد امداد کا سلسلہ منقطع ہوگیا ہے۔
کامکس کی دنیا میں پہلی بار ایک پاکستانی نژاد مسلم لڑکی سپر ہیرو کا کردار ادا کر رہی ہے۔ ویب سیریز مس مارول کی پہلی قسط امریکہ میں ریلیز ہو گئی ہے۔ پہلی قسط کیسی رہی؟ پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ ایمان ویلانی کی کارکردگی اور سیریز پر دیکھیے وائس آف امریکہ کی صباحت زکریا کا ریویو۔
اس وقت پاکستان میں جاری سیاسی ہلچل میں خواتین متحرک نظر آ رہی ہیں جسے دیکھ کر سوال اٹھتا ہے کہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین ایک سیاست دان سے کیا توقعات رکھتی ہیں۔
“دنیا میں جو پالیسیاں بنائی جاتی ہیں، جو لوگ مارے جاتے ہیں اور جن ملکوں کے اوپر چڑھائی کی جاتی ہے اسکرین پر مسلمانوں کی نمائندگی کا ان سے براہ راست تعلق ہے۔‘‘