Naveed Naseem is a multimedia journalist based in Lahore, Pakistan.
تجزیہ کار سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 5 جولائی 2018 کو سنایا گیا تھا۔ فیصلے کے ایک سال بعد اسی کیس میں کیسے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
فاٹا کے 12 اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں کیا گیا تھا، جس کے مطابق، ان اضلاع میں عام انتخابات کے ایک سال بعد صوبائی انتخابات کروانے کا اعلان کیا گیا۔
اپوزیشن کی اس کوشش سے لگتا ہے کہ وہ چیئرمین سینٹ تبدیل کر کے سینٹ میں اپنی حاکمیت ثابت کرنا چاہتی ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر کا یہ انٹرویو پارلیمنٹ ہاؤس میں بلاول بھٹو زرداری کے کمرے میں ہفتے کے دن ریکارڈ کیا گیا۔