ان کی کہانی اور موجودہ حالات زندگی بھی نقل مکانی کر کے بنوں اور دیگر شہروں میں پہنچنے والے لاکھوں دیگر افراد سے مختلف نہیں۔
صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف کے بقول تعلیم کے فروغ کے لیے اساتذہ کا کردار کلیدی ہوتا ہے اور اس پر بھی صوبائی حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
سینکڑوں برس قبل دو قبائلی خاندانی میں سوارہ کی وجہ سے طویل دشمنی تو ختم ہوگئی لیکن بعد ازاں اس روایت کا غلط استعمال کیا جانے لگا اور کم عمر بچیوں کو قبائلی جھگڑے نمٹانے کے لیے استعمال کیا جانے لگا۔