چین کے قومی ریڈیو اور ٹیلی وژن کی انتظامیہ نے فن کاروں کے لیے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں انہیں ایسے سیاسی نظریات کے اظہار سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے جن سے سماجی ماحول ’آلودہ‘ ہونے کا خدشہ ہے۔