آسٹریلیا کے شہر برنگرو میں قائم جاری انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ اور لندن کے امپیریل کالج کی ایک مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر ہم اپنی کھانے پینے کی چیزوں کے ملتے جلتے ماحول دوست متبادل کا استعمال شروع کر دیں تو گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج 26 فی صد سے زیادہ کم ہو سکتا ہے۔
اس درخت کی صرف عمر ہی زیادہ نہیں ہے بلکہ وہ اپنے قد کاٹھ میں بھی دنیا کے تمام درختوں سے اونچا ہے۔ اس کی بلندی 85 میٹر یعنی تقریباً 280 فٹ ہے اور اس کے وزن کا تخمینہ 42 لاکھ پونڈ ہے۔
بڑے سائز کی نارنجی اور سیاہ رنگ کی خوبصورت تتلیاں کیلی فورنیا کے وسطی ساحلی علاقوں کی پہچان ہیں۔ سردیوں کا آغاز ہوتے ہی وہ بڑی تعداد میں اپنے خوبصورت پر پھیلائے درختوں اور پودوں پر منڈلانے لگتی ہیں۔ انہیں دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے پت جھڑ کے اداس موسم میں ٹنڈمنڈ شاخوں سے رنگ پھوٹ رہے ہوں۔
اٹھارہویں صدی میں جب یورپ اور دنیا کے کئی ملکوں میں چیچک کی وبا تباہیاں مچا رہی تھی، ترکی میں طبیب نشتر سے چیرہ لگا کر ایک خاص مواد انسانوں کے جسم میں داخل کر کے انہیں اس موذی مرض سے بچا رہے تھے۔ یہ ویکسین کی ابتدائی شکل تھی۔
کچھ لوگ اسے جادو ٹونا، کچھ سائنس دانوں کے تجربات، اور کچھ کسی گروہ کی شرارت کا نام دے رہے ہیں۔ لیکن کسی کے بھی پاس اپنے نظریے کو ثابت کرنے کے لیے ٹھوس دلائل موجود نہیں ہیں۔
قصبے والوں کا کہنا ہے کہ مرزن اور گارپ کی محبت اور دوستی علاقے میں ضرب المثل کی حیثیت رکھتی ہے۔
فل کوئی جادوگر یا فال نکالنے والا شخص نہیں ہے، بلکہ ایک گراؤنڈ ہاگ ہے۔ گراؤنڈہاگ نیولے سے ملتا جلتا ایک جانور ہے جو اپنی سردیاں کسی درخت کی کھو میں دبک کر گزارتا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں سانپ پکڑنے کے لیے کتوں کو سدھایا جا رہا ہے۔ اور حال ہی میں اس سلسلے میں ایک کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
ماہرین کہتے ہیں کہ احتیاط اچھی چیز ہے لیکن اکثر صورتوں میں گراسری کے پیکٹوں اور ڈبوں کو جراثیم کش ادویات سے صاف کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، خاص طور پر اس وقت جب گراسری آپ خود لائے ہوں۔
نئی دوربین ریڈیائی لہروں پر کام کرتی ہے اور اس کے ذریعے وصول ہونے والے سگنلز سے کائنات میں موجود اجرام فلکی کا نقشہ بنانے میں مدد لی جاتی ہے۔
جاپان کا خلائی ادارہ ' جاکسا' خلا بسیط میں تیرتے ہوئے ایک شہابیئے سے لائے جانے والے نمونے زمین پر پہنچانے کی تیاری کر رہا ہے۔ توقع ہے کہ یہ نمونے ایک کیپسول کے ذریعے آسٹریلیا کے ایک دور افتادہ علاقے میں اتارے جائیں گے۔
تھینکس گیونگ سے چند روز پہلے وائٹ ہاؤس میں صدر ایک ٹرکی کی جان بخشی کر کے اسے آزاد کر دیتے ہیں۔ یہ روایت عشروں سے چلی آ رہی ہے۔
مزید لوڈ کریں